ممبئی،16فروری(ایجنسی) ہاردیک پنڈیا سمیت ہندوستان اے ٹیم کے کھلاڑی آسٹریلیا کے خلاف جمعہ سے یہاں شروع ہو رہے تین روزہ پریکٹس میچ کے ذریعے ٹیسٹ ٹیم میں اپنے انتخاب کا دعوی پختہ کرنے کے ارادے سے اتریں گے.
text-align: start;">
محدود اوورز کے ماہر ہاردیک نے تیز گیند باز کے طور پر اچھی کارکردگی ہے اور اس میچ میں اپنی افادیت ثابت کر کے وہ کپتان وراٹ کوہلی اور کوچ انیل کمبلے کو ان دعویداری پر غور کرنے کے لیے مجبور کر سکتے ہیں.